اسلام آباد کی تمام بلند عمارتوں پر ہنگامی سائرن نصب کر دئیے گئے ہنگامی صورتحال میں متاثرین کے شیلٹرز کے لیے جگہیں مختص کر دی گئیں، ہسپتالوں میں ہنگامی صورتحال کے تحت وار بک رولز کا نفاذ بھی مکمل کر لیا گیا


1 Likes
2 Shares